انسان كي زندگي ميں جو واقعات پيش آتے هيں، وه گويا تاريخ كي عملي كتاب كے اوراق هيں۔ يهاں زندگي كي تمام حقيقتيں اپنے واقعاتي روپ ميں ظاهر هورهي هيں۔ تاهم ديكھنے كي دو قسميں هيں۔ ايك يه كه زندگي كے واقعات كو صرف سرسري نظر سے ديكھا جائے۔ دوسرا ديكھنا يه هے كه ان واقعات كو عبرت كي نظر سے ديكھا جائے، يعني آدمي جو كچھ ديكھے، اس پر وه غور كرے۔ اس كي آنكھ نے جو كچھ پايا هے، اس كو وه اپنے دماغ سے بھي پانے كي كوشش كرے— انساني واقعات سے نصيحت لينے كے لئے عبر ت كي نگاه دركار هے، اور يهي وه چيز هے جو هر دور كے انسانوں ميں سب سے كم پائي گئي هے۔ زيرِ نظر كتاب قاري كو اسي حقيقت سے باخبر كرتي هے۔
0 REVIEW FOR Sabaq Aamoz Waqiat