Quran Ka Matloob Insan Book

  • Slogan: Quran Ka Matloob Insan
  • Author: Maulana Wahiduddin Khan
  • Category: Quranic Study
  • Product Code: UB-072
  • ISBN: 9789351790150
  • Language: Urdu
  • Cover Type:
  • Book Type: Book
  • Pages:
  • Type:
  • Download Link: Quran Ka Matloob Insan
  • Download: Download
Add To Cart
200.00 500.00 60%
Qty
زیر نظر مجموعہ راقم الحروف کی چند تقریروں پر مشتمل ہے۔ ان مختلف تقریروں کو جو چیز ایک کتاب کا مشترک حصہ بناتی ہے، وہ یہ ہے: اسلام کی حقیقت کو واضح کرنا، اور اس کی خدمت و اشاعت کا جذبہ دلوں میں ابھارنا۔ اصل یہ ہے کہ آدمی فطرت سے کچھ صلاحیت لے کر آتا ہے۔ مثلاً کوئی فیاض ہوتا ہے، کوئی حوصلہ مند ہوتا ہے، وغیرہ۔ یہ "انسان" وہ ہے جو ماں کے پیٹ سے پیدا ہوتا ہے۔ مگر اللہ تعالی کے یہاں وہی انسان قیمتی ہے، جو اپنے ارادے سے ابھرتا ہے، یعنی شعوری فیصلے کے تحت اپنے آپ کو خدا کے آگے سرینڈر کرنا۔ یہی وہ انسان ہے، جو اللہ کے یہاں درجہ حاصل کرتا ہے۔ زیر نظر مجموعہ میں، مختلف انداز سے، یہی حقیقت نماياں كرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

0 REVIEW FOR Quran Ka Matloob Insan

ADD A REVIEW

Your Rating

Comment Saved successfuly!