Card List Article

الله تعالي نے ابدي طورپر اسلام كو ايك غالب نظريے كي حيثيت دے دي هے- اسي كے ساتھ خود الله تعالي كي طرف سے هر دور ميں وه موافق حالات فراهم كيے جاتے هيں جو اسلام كو تمام دوسرے افكار پر غالب كرنے كي ضمانت هوں- موجوده زمانے ميں يه موافق امكانات پوري طرح جمع هوچكے هيں- ضرورت صرف يه هے كه ان كو حكمت اور دانش مندي كے ساتھ استعمال كركے اِس امكان كو واقعه بنا ديا جائے۔

Add To Cart
264.00 440.00 40%

Card List Article

زيرِ نظر كتاب كا موضوع ايك لفظ ميں يه هے— عصري اسلوب ميں اسلام كا تعارف۔ اسلام ايك ابدي حقيقت هے، اس ميں كبھي كوئي تبديلي نهيں هوتي۔ ليكن زمانه بدلتا رهتا هے۔ هر دور ميں ضرورت هوتي هے كه زماني اسلوب ميں اسلام كے ابدي حقائق كو دوباره بيان كيا جائے، تاكه وه لوگوں كے ذهن كو ايڈريس كرسكے۔ يهي معامله اسلامي دعوت اور ملّي تعمير كا بھي هے۔ اس كتاب ميں يه بتانے كي كوشش كي گئي هے كه دورِ حاضر ميں اسلامي دعوت كا اسلوب كيا هونا چاهيے اور ملّي تعمير كا كامياب طريقه كيا هے۔

Out of Stock Download PDF

Card List Article

تاریخ کے مطالعے کے کئی طریقے ہو سکتے ہیں۔ مثلا فخر کے جذبے کی تسکین حاصل کرنا یا ماضی کی ایک داستان کے طور پر اس کو دیکھنا - زیر نظر کتاب میں، اس کے بجائے تاریخ کا مطالعہ سبق اور نصیحت کے نقطۂ نظر سے کیا گیا ہے۔

Out of Stock Download PDF

Card List Article

اسلام كي خصوصيت يه هے كه وه دينِ خداوندي كا ايك مستند ماخذ هے۔ اسلام كي صورت ميں وحيِ الهي كا متن بھي محفوظ هے اور پيغمبر اور اصحاب پيغمبر كي صورت ميں اُس كا عملي ماڈل بھي محفوظ هے۔ دوسرے الفاظ ميں، اسلام دينِ فطرت كا ايك محفوظ اور مستند ايڈيشن هے۔ يهي اسلام كا اصل امتياز هے— زيرِ نظر كتاب ميں اسلام كے اِسي فطري اور تاريخي پهلو پر روشني ڈالي گئي هے۔

Add To Cart
450.00 750.00 40%

Card List Article

اسلام آدمی کے فطری تقاضے کا جواب ہے۔ اسلام میں زندگی کا متوازی قانون ہے۔ اسلام میں وہ صیح ترین رہنمائی ہے جس کو اختیار کر کے انسانیت کا قافلہ اپنی منزل کی طرف کامیاب سفر کر سکے۔ اسلام کی تعلیمات ان تضادات سے پاک ہیں جو دوسرے نظاموں میں پائی جاتی ہیں۔ اسلام وہ شاہراہ فراہم کرتا ہے جس میں دنیا کی بھی فلاح ہے اور آخرت کی بھی فلاح۔ زیرنظر کتاب اسی موضوع کی وضاحت ہے۔

Out of Stock Download PDF

Card List Article

مومن كون هے- مومن دراصل رباني انسان كا نام هے- مومن وه هے جو الله رب العالمين كو دريافت كرے، پھر اس كے اندر ايك نيا شعور جاگے- اس شعور كے تحت وه اپنے اندر ايك نئي شخصيت كي تعمير كرے، ايك ايسي شخصيت جس كا واحد كنسرن صرف الله هو- الله كي رضا كو پانا اور آخرت كي كاميابي اس كا مقصدِ حيات بن جائے— يهي مومن هے اور آخرت ميں ايسے هي مومن انسان كے ليے جنت كے دروازے كھولے جائيں گے۔

Out of Stock  

Card List Article

دينِ اسلام سےمراد زندگي گزارنے كا وه طريقه جس ميں آدمي اپنے آپ كو خدا كے آگے جھكائے هوئے هو۔ وه خدا كا ايسا تابع دار بن جائے كه اس كے جذبات واحساسات تك خدا كے آگے بچھ جائيں۔ گويا دين يه هے كه آدمي مكمل طور پر خدا كا هوجائے، خدا كے سوا كوئي اور چيز اس كي عقيدت اور اعتماد كے مركز كي حيثيت سے باقي نه رهے۔زيرِ نظر مجموعه ميں اسي پهلو سے اسلام كا مطالعه كيا گياهے۔

Add To Cart
100.00 200.00 50%

Card List Article

موجودہ دنیا میں انسان کی کا میابی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ کے تخلیقی منصو بے کو سمجھے اور اس کے مطابق زندگی گزارے۔ اسی تخلیقی منصوبے کو قرآن میں صراط مستقیم کہا گیا ہے اور اسی کا دوسرانام دین خدا وندی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی حیثیت سے دین اسلام کا مطالعہ کیا گیا ہے۔

Out of Stock Download PDF

Card List Article

اسلام دينِ انسانيت هے۔ خدا نے بار بار اپنے پيغمبروں كے ذريعے هدايت نامه بھيجا۔ اِسي خدائي هدايت نامے كے محفوظ ايڈيشن كا نام اسلام هے— زيرِ نظر كتاب ميں اِسي پهلو سے اسلام كا فكري مطالعه كياگيا هے۔

Add To Cart
510.00 850.00 40%