زیر نظر مجموعے میں مصنف کی نشری تقریریں شامل کی گئی ہیں۔ یہ تقریریں مختلف موضوعات پر ہیں۔ اس مجموعے میں جو ریڈیائی تقریریں شامل کی گئی ہیں، وہ سب کی سب وہ ہیں جو پیشگی طور پر لکھ لی گئی تھیں اور آل انڈیا ریڈیو کے اسٹوڈیو میں پڑھ کر سنائی گئیں۔ ان کو آل انڈیا ریڈیو کی اجازت سے دوبارہ اس مجموعے میں شائع کیا جارہا ہے۔
0 REVIEW FOR Nashri Taqriren