Kashmir Mein Aman Booklet

  • Slogan: Kashmir Mein Aman
  • Author: Maulana Wahiduddin Khan
  • Category: Islam, Politics and Peace
  • Product Code: UT-044
  • ISBN:
  • Language: Urdu
  • Cover Type:
  • Book Type: Booklet
  • Pages:
  • Type:
  • Download Link: Kashmir Mein Aman
Out of Stock  
کشمیر کے مسئلہ پر میں اس کے آغاز ہی سے سوچتا رہا ہوں۔ اورتحریری اعتبار سے 1968 سے کشمیر سے وابستہ رہا ہوں۔ اول دن سے میری یہ رائے ہے کہ کشمیر کو غیر حقیقت پسندانہ سیاست نے تباہ کیا ہے، اور اب حقیقت پسندانہ سیاست کے ذریعہ اس کو دوبارہ ایک ترقی یافتہ کشمیر بنایا جاسکتا ہے۔اس سلسلے میں زیرِ نظر مجموعہ کی حیثیت کشمیر گائڈ کی ہے۔

0 REVIEW FOR Kashmir Mein Aman

ADD A REVIEW

Your Rating

Comment Saved successfuly!

RELATED BOOKS