"یکساں سول کوڈ دلائل و حقائق کی روشنی میں
یکساں سول کوڈ کا تصور آزادی کے پہلے سے چلا آرہا ہے۔ مگر اب اس کو دستور ہند کی دفعہ 44 کے تحت شامل کردیا گیا ہے۔ مگر دستور کی یہ دفعہ غیر فطری ہے۔ دستور کا کام قومی پالیسی کے بنیادی اصولوں کو متعین کرنا ہے، نہ کہ نجی معاملات میں لوگوں کے انفرادی ذوق کو مٹاکر غیر ضروری طور پر یکسانیت لانے کی کوشش کرنا۔ زیر نظر کتاب میں دلائل و حقائق کی روشنی میں انسانی سماج کے لیے یکساں سول کوڈ کي عدم مناسبت کو واضح کیا گیا ہے۔"
0 REVIEW FOR Yaksan Civil Code