ايك نادان شخص اگر كسي كي طرف كنكر پھينكے تو اُس كا فوري تاثر يه هوتا هے كه اس كا بھر پور جواب ديا جائے۔ حالاں كه نادان كے كنكر كا زياده بهتر جواب اُس كو برداشت كرلينا هے۔ ’’كنكر‘‘ كو برداشت كركے آپ معاملے كو ’’پتھر‘‘ تك پهنچنے سے روك ديتے هيں۔ حقيقت يه هے كه كسي نادان كے شركو برداشت نه كرنا هميشه اِس قيمت پر هوتا هے كه بالآخر اُس سے زياده بڑے شر كو برداشت كرنے پر اپنے آپ كو راضي كيا جائے۔ زيرِ نظر كتاب مسلمانوں كو مختلف پهلوؤں سےاسي حقيقت سے باخبر كرتي هے۔
0 REVIEW FOR Fasadat Ka Masla