انسان کا پہلا کام یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو پہچانے، وہ اپنے آپ کو دریافت کرے۔ اس دریافت کا مطلب اپنے وجود کی معنویت کو دریافت کرنا ہے۔ یہ دریافت آدمی کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ صحیح منصوبہ بندی کرکے اپنی زندگی کو کامیاب بنائے۔ انسانی زندگی کا آغاز خود اپنی دریافت سے ہوتا ہے۔ اپنی دریافت کے بعد ہی کوئی شخص اس قابل بنتا ہے کہ وہ بقیہ دنیا کو دریافت کرسکے۔
0 REVIEW FOR Insan Apne Aap Ko Pahchan